پولیس ڈی آئی جی کاگرجاگھروں کادورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نیسنٹرل کیتھیڈرل آف پرینگ ہینڈز سمیت مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا، نیلا گنبد، ہائی کورٹ اور گلبرگ کے چرچز میں بھی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ڈی آئی جی نے افسران و جوانوں سے ملاقات کی ، الرٹ رہنے کی ہدایت دی۔