صفائی کے خصوصی اقدامات

لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے پی ایس ایل   کے موقع پر قذافی سٹیڈیم اوراس کے اطراف میں 250  ورکرز اور8 واشر گاڑیوں کی مدد سے صفائی ا?پریشن مکمل کیا ۔ 2   باو?ذر سٹیڈیم کے اطراف پانی کا چھڑکاو جاری رکھیں گے ۔