لاہور (کرائم رپورٹر) ڈپٹی ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ مکینیکل میاں عبدالوقاص نے کھلی اور ای کچہری میں ملازمین سمیت عوامی شکایات سنیں۔ترجمان کے مطابق کھلی کچہری میں مجموعی طور پر 12شکایات سنی گئیں ،ازالے کیلئے احکامات جاری کئے گئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026