لاہور (آئی این پی )یومِ تکبیر پر 28مئی کو لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں بند ہوں گی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پرنسپل سیٹ،علاقائی بینچز، سیشن اور سول عدالتیں بند رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کی نقول سپریم کورٹ رجسٹرار اور پنجاب کے سیشن ججز کو ارسال کردی گئیں۔