ریسکیو 1122‘ 1290ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1290ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،676 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،831معمولی زخمیوں لوگوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی ۔