67 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافت

انڈونیشیا (نیٹ نیوز)چٹانی آرٹ سے ہٹ کر اس دریافت سے عندیہ ملتا ہے کہ کب اور کیسے آسٹریلیا میں انسان بسنا شروع ہوئے کیونکہ ان کے خیال میں یہ تصویری کہانی آسٹریلیا کے قدیم باشندوں کے آباؤ اجداد کی تیار کردہ ہے۔ا?سٹریلیا کی گریفتھ یونیورسٹی کے محققین نے بتایا کہ انڈونیشیا کے جزائر کی غاروں میں ایسی متعدد تصویری کہانیاں موجود ہیں، مگر یہ جاننا مشکل ہے کہ وہ کتنی پرانی ہیں، جب آپ یہ جان لیتے ہیں کہ وہ کتنے پرانے ہیں تو ہمارے لیے ایک بالکل مختلف دنیا