کسووال (خصوصی رپورٹ)نامعلوم چور مسجد سے درجنوں ٹونٹیاں چرا کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روزکسووال کے نواحی گا ئوں 9 چودہ ایل کی نور مسجد میں نامعلوم چورگھسے اوروضوخانے سے ہزاروں روپے مالیت کی ٹونٹیاں اتار کر لے گئے۔اس سے قبل بھی نامعلوم چور اسی مسجد کا غلہ(چندہ بکس)بھی چرا کر لے گئے تھے۔