ورچوئل بلڈبینک ڈونررجسٹریشن مہم کا آغاز

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹی نے ورچوئل بلڈبینک ڈونررجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا۔ سیف سٹی نے خون کے عطیات اور ڈونرز کی رجسٹریشن کے لئے آسان اور جدید طریقہ کار متعارف کر ایا ہے۔ترجمان سیف سٹیزاتھارٹی کا کہنا تھا شہری خون کا عطیہ دے کر انسانی زندگیوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔