اسلحہ کی نمائش ، فائرنگ پر5 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے ڈیفنس،ساندہ، سبزہ زار،جیا بگا و دیگر مقامات پر کارروائیوں میں اسلحہ کی نمائش وہوائی فائرنگ کرنے پر حسنین، بلال، احتشام سمیت 5 ملزم گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔