اقدام قتل کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیاانچارج انویسٹی گیشن گڑھی شاہو کے مطابق ملزم طیب خلیل ولد محمد خلیل کو مین بازار گڑھی شاہو سیگرفتار کیا گیاملزم سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیاملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج کر لیاگیاملزم نے معمولی تلخ کلامی پر مین بازار گڑھی شاہو میں فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کیا تھا