نشے نے نوجوان کی جان لے لی

 کا ہنہ(کرائم رپورٹر)کاہنہ میں26 سالہ منشیات کا عادی نوجوان جان کی بازی ہار گیا ،  سید گھرانے سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ شیراز اصغر منشیات کے باعث جان کی بازی ہار گیا ، سماجی رہنما ملک عبدالستار نے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے باوجود منشیات فروشی کا دھنداعروج پر ہے، آئے روز منشیات کا عادی نوجوان اپنی جان کی بازی ہار رہا ہے لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی  ہے۔