2 ہلاکتیں، نشے کی زیادتی سے خاتون جان گنوا بیٹھی

b
 لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں مختلف واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق ہوگئے ترجمان ایدھی کے مطابق ہربنس پورہ 45 سالہ خاتون نشہ کی زیادتی سے جاں بحق ہوگئے۔دو روز قبل 45 سالہ خاتون کو بے ہوشی حالت میں ہسپتال منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکی متوفیہ کی شناخت 45 سالہ فائقہ کے نام سے ہوئی،نصیر آباد ماڈل ٹاؤن میٹرو اسٹیشن کے قریب میں 40 سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے کے باعث جانبحق ہوگیامتوفی کی شناخت 40 سالہ قاسم کے نام سے ہوئی منڈی بہاولدین کا رہائشی تھاپولیس کی ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولنیسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیں گء