لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔ گینگ کے سرغنہ عمران الحق عرف مانی اور ساتھی نعمان عرف نومی سے 3 موٹر سائیکل موبائل اوراسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026