ایل ڈی اے : 126املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک رہا۔ ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے126املاک سربمہرکر دیں۔