ریسکیو 1122 نے1302حادثات پر ریسپانڈ کیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1302ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 666افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔