ریسکیو 1122 نے 1475حادثات پر ریسپانڈ کیا

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1475ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں777افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔