52املاک سیل

لاہور (خصوصی رپورٹ ) ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرگلبرگ، فیصل ٹاو?ن میں16املاک، گلشن راوی میں10املاک سیل کر دیں جبکہ ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاو?ن اور مصطفی ٹاو?ن میں 26املاک سربمہر کیں۔