ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے:کپتان محمد رضوان

 لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے میزبان ملک کو پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے۔تمام کھلاڑی متحد ہو کر کھیلے۔باولرز نے حق ادا کیا،اچھا کھیلے اچھا رزلٹ ملا