14سول ججز نے 10،10سالہ پرانے کیسز 1ماہ میں مکمل کرلئے

لاہور (کرائم رپورٹر )14سول ججزنے10،10پرانیکیسزکو1ماہ میں مکمل کرلیا۔1990سے2017تک کے10،10پرانیترین کیسزکو1ماہ میں مکمل کرنیکاہدف پوراکرلیا،سیشن جج نسیم احمد ورک نے 14 ججز کوتعریفی سرٹیفکیٹ جاری کردیئے۔14سول ججزنیپرانیکیسزکی فیصلوں کی نقول انفارمیشن آفیسر سیدتجمل حسین کیپاس جمع کرادی،سیشن جج کی تمام ججزکودوبارہ پرانے کیسز کو نمٹانیکاٹارگٹ فوری مکمل کرنیکی ہدایت کی گئی۔