ملزم گرفتار،اسلحہ بر آمد

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پستول 30بور اور گولیاں بر آمدکرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا،پٹرولنگ ٹیم نے طلحہ ندیم جٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروادیا۔