لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ کے علاقے میں سلنڈر دھماکا ،قیمتی سامان جل گیا بتایا گیا ہے کہ باغبانپورہ کے علاقے میں دکان میں ہونے والے سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں آگ لگنے سے دکان میں موجودقیمتی سامان جل گیاواقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فوڈ پوائنٹ پر گیس لیکیج کی وجہ سے سلنڈر دھماکا ہوا۔ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا۔