علی امین، حماد اظہر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

گنڈاپور ، حماد اظہر ،سعید سندھو اور شہباز احمد تفتیش کے لیے پیش نہیں ہو رہے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ 
لاہور (کرائم  رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت ہوئے پانچ اکتوبر کو لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ملزموں کے خلاف تھانہ مستی گیٹ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔علی امین سمیت 4رہنمائوں کینے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملزم علی امین گنڈاپور ،میاں حماد اظہر ،سعید سندھو اور شہباز احمد تفتیش کے لیے پیش نہیں ہو رہے ملزموں کو تفتیش کے لیے متعدد نوٹسز جاری کیے مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔ عدالت ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کرے۔عدالت نے کارروائی کرتے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری