برائلرگوشت 497روپے کلو پر مستحکم

لاہور( خصوصی رپورٹ)برائلر گوشت کی قیمت 497روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت305روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے30سے40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا۔