آپ کے پاس اب بھی 2 دن ہیں ، قوم کا ایک ہی نعرہ ہے بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالو
اسلام آباد(آئی این پی )پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے قوم فیصلہ کرچکی ہے پاکستان بانی پی ٹی آئی ٹھیک کرینگے،24 نومبر کو قوم نکلے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ سمجھتے ہیں بانی پی ٹی آئی ٹوٹ جائے گا، بانی پی ٹی آئی ٹوٹنے کیلئے بنا ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اس لئے کھڑے ہیں کہ بہتر ملک بناسکیں