جمعہ پر سخت سکیورٹی

لاہور (کرائم رپورٹر )ماہ صیام کیتیسرے جمعتہ المبارک کے موقع پر پنجاب پولیس کے بھر پور سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔لاہور سمیت صوبہ بھر کی 36 ہزار مساجد، 2179 امام بارگاہوں، 444 اقلیتی عبادت گاہوں کو سکیورٹی فراہم کی گئی۔