لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی متحرک ایکٹیو ڈکیت گینگ کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی متحرک ایکٹیو ڈکیت گینگ وقاص حارث' اور احسان کوگرفتار کر لیا ملزمان وقاص حارث اور احسان گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھیملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیاملزمان سے ہزاروں روپے نقدی 2 پستول اور موبائل فونز برآمد کرلیاملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ملزمان وقاص،حارث، اور احسان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہیں ایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کا کہنا ہے کہ سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،