لاہور ہائیکورٹ نے بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع ختم کردیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے بعد  لاہور ہائی کورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن  پر ٹیکس کے حوالے سے حکم امتناع کی درخواست خارج کردی،  قومی خزانے کو 8.4 ارب روپے کا فائدہ ہوا جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 31.5 ارب روپے کا فائدہ ہوا۔