نارووال(آئی این پی )لاہور سے نارووال جانے والی 211اپ مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی ۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا خطائی ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا۔ ٹرین کی بوگیوں کے شاک ٹوٹ گئے،جس پر ٹریک پر گاڑیوں کی آمدروفت معطل ہو گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026