فاتح ٹیم کے زمبابوے روانگی کے پروگرام میں تبدیلی ،ٹیم ایک روز بعد زمبابوے روانہ ہو گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو شکست دینے والی فاتح پاکستان ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے والی فاتح پاکستان انڈر 19 ٹیم آج رات اسلام آباد پہنچی، ٹیم کے اعزاز میں اسلام آباد میں استقبالیہ، فاتح ٹیم کے زمبابوے روانگی کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ، پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلے پیر کی صبح زمبابوے روانہ ہونا تھا، اب پاکستان انڈر 19 ٹیم ایک روز بعد زمبابوے روانہ ہو گی