ریسکیو 1122کا 24گھنٹوں میں1446حادثات پرریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسز ڈیپار ٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1446ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 692افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔