لاہور(کرائم رپورٹر )پنجاب بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1222ٹریفک حادثات میں 14افراد جاں بحق اور1264زخمی ہوگئے۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1222ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 549افراد شدید زخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: