صدر السلواڈور کی وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش

سان سلواڈور(آئی این پی )السلواڈور کے صدر نائب بوکیلی نے کہا ہے کہ وینزویلا کو انسانی بنیادوں پر قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔  عالمی  خبر رساںادار  کے مطابق امریکا سے وینزویلا کے 252 شہری بے دخل کر کے السلواڈور بھیجے گئے ہیں جس پر السلواڈو کے صدر نے وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔