چک امرو (خصوصی رپورٹ)نارووال شکرگڑھ روڈ پربڑھتیٹریفک حادثات کیخلاف یونیورسٹی آف نارووال کے طلبا و طالبات کا احتجاج ، شکرگڑھ روڈ کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لیے بند کردیا۔احتجاجی طلبہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی غفلت، بیحسی اور ناقص ٹریفک مینجمنٹ نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے، آئے روز بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات سے ہمیں محفوظ رکھا جائے۔