پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 1.79٪ اضافہ، 2950 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,67,782 پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، 1 پیسے کی کمی کے بعد 278.55 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 278.56 روپے پر بند ہوا تھا۔