قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم شعیب نے چند روز قبل دیرینہ رنجش پر ساتھیوں سے ملکر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔