عیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانیکافیصلہ

 لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانیکافیصلہ کیا گیا ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور 2سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،لاہور سے کراچی ایک سپیشل ٹرین چلائی جائیگی،کوئٹہ سے پشاورایک سپیشل ٹرین چلائی جائیگی،کراچی سیراولپنڈی بھی ایک سپیشل ٹرین چلائی جائیگی،پہلی عیدسپیشل ٹرین2جون کوکراچی سیلاہورکیلئے آپریٹ کی جائیگی۔