قصور(خصوصی رپورٹ) ویٹرنری آفیسر قصور نے رسول پور قصور سے پانچ من غیرمعیاری اور ناقص گوشت قبضے میں لے لیا، ویٹرنری آفیسر محمداشتیاق نے خفیہ اطلاع ملنے پر رسول پور میں رحمان ولد رمضان ملک سے 5من غیرمعیاری اور ناقص گوشت قبضہ میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔