ایل ڈی اے ان ایکشن ، 145املاک سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے 2غیرقانونی تعمیرات مسمار، 145املاک سربمہر کر دیں۔ ٹیموں نے جان محمد روڈ، آرکیٹیکٹ سکیم، ایئر لائن سکیم، الحمرا سکیم،وحد ت روڈ، ملتان رو ڈ،کینال روڈ کے  اطراف اور دیگر علاقوں میں کارروائیاں کیں۔