اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد شاعری کی ترقی و ترویج،شاعری پڑھنے،لکھنے،پڑھانے،شاعری چھاپنے ا ور شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔شاعری کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں سماجی تنظیموں اور ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا