بجلی 65 پیسے یونٹ سستی 30جولائی کو شنوائی

قیمت میں کمی ڈسکوز صارفین کے لیے جون کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی 
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے ، کمی ڈسکوز صارفین کے لیے جون کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ نیپرا 30 جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گی۔