ایل ڈی اے‘ 82املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں82املاک سربمہر کر دیں۔ ریکوری آپریشن کے دوران علامہ اقبال ٹا ئون میں 37 ، شادمان اور نیو مسلم ٹا ئون 30، ماڈل ٹا ئون ایکسٹینشن اور فیصل ٹا ئون میں 15غیرقانونی کمرشل املاک سربمہر کردی گئیں۔