لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹائون ڈویڑن پولیس نے 48 گھنٹوں 103 گداگروں، انکے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گلبرگ، فیصل ٹائون، اچھرہ شادمان سے 49 ،کاہنہ، نشترکالونی، کوٹ لکھپت ماڈل ٹائون سے 31 ، نصیر آباد،گارڈن ٹائون، غالب مارکیٹ، لیاقت آباد سے 23 گداگر و سہولت کار گرفتار کئے گئے۔