واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف نرمی کی توقعات، امریکا میں بینکوں کی آمدنی میں اضافے اور شرح سود میں کمی کی امید پر بین الاقوامی سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی۔امریکا کی ایس اینڈ پی، ڈا جونز اور نیسڈیک انڈیکس میں ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل زبردست تیزی دیکھی گئی