ساہیوال (خصوصی رپورٹ) ساہیوال کے تھانہ بہادر شاہ کی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے معمولی لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیاگیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026