پولیس: ایس ایس پی سمیت 10افسروں کے تبادلے

 ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ لاہور عاصم افتخار کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا 
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے ایک ایس ایس پی سمیت 10 افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے نوٹیفکیشن کے مطابق کاشف اسلم ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ لاہور تعینات عاصم افتخار کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیاارسلان زاہد ایڈیشنل ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور تعینات نصر اللہ خان وڑائچ ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان تعینات منزہ کرامت ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات فرحت عباس ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن سٹی ڈویڑن لاہور تعینات منیر بدر ایڈیشنل ایس پی سول لائنز ڈویڑن گوجرانولہ تعیناتمحمد عمر ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاون ڈویڑن لاہور تعینات اثر علی ایس پی سول لائنز ڈویڑن لاہور تعینات خالد سعید ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن سول لائنز ڈویڑن لاہور تعینات کر دیا گیا