ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: دو دن کے وقفے کے بعد آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

فی تولہ 24 کیرٹ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا۔
دس گرام سونا 1458 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے کا ہو گیا۔
چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے:

فی تولہ چاندی 114 روپے بڑھ کر 4532 روپے ہو گئی۔
بین الاقوامی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے جہاں فی اونس قیمت 17 ڈالر بڑھ کر 3685 ڈالر تک پہنچ گئی۔