لاہور ( کرائم رپورٹر)کیمرے کو سلام مہنگا پڑ گیا ،سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیا بعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے 2 ہزار روپے کا چالان بھیج دیا ، یاد رہے موٹرسائیکل چلانے والے طالب علم نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا جس پر 2ہزار کا ای چالان ہو گیا ۔