خیبر پختونخوا: 12بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات

خیبر پختونخوا(نیٹ نیوز)خیبر پختون خوا کے 6 اضلاع میں 12 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے اور پولنگ صبح 8 سے شام  4 بجے تک جاری رہی۔ڈی آئی خان کی 3 ویلج کونسلوں میں جنرل، یوتھ اورخواتین کی نشتوں پر پولنگ ہوئی۔ مالاکنڈ میں ویلج کونسل سخاکوٹ کی ایک جنرل نشست پر پولنگ ہوئی، شانگلہ میں ویلج کونسل نوکلیے میں ووٹ ڈالے گئے۔