زہران ممدانی سوشلسٹ، کمیونسٹ ، پالیسیوں سے نیویارک شہر کی مضبوطی کو خطرہ ہو سکتا ہے
واشنگٹن (آئی این پی )ٹرمپ جونیئر ایرک نے زہران ممدانی کے بھارتیوں سے نفرت کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں زہران ممدانی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ وہ بھارتیوں سے نفرت کرتے ہیں۔ایرک نے زہران ممدانی کو سوشلسٹ، کمیونسٹ قرار دیا اور کہا کہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے نیویارک شہر کی مضبوطی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے