سندھ حکومت کا یوم علیؓ پر صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(آئی این پی )سندھ حکومت نے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر22مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے 21رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے۔